اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی پر پابندی کا پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے آن لائن گیم کو فوری بحال کرنے کا حکم دے دیا۔
مزیدرمشاء یوسف : انسٹا گرام نے صارفین کی آسانی کے لیئے اپنی ایپ میں نئے فیچر ‘پنڈ کمنٹس’ کا اضافہ کر دیا۔ اس فیچر سے صارفین کے لیئے رپلائی،ڈلیٹ اور رپورٹ کے ساتھ پن کا آپشن بھی دستیاب ہوگا۔
مزیدامریکی خلائی ادارے ناسا نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایک ایسا ہار تیار کیا ہے جو کہ آپ کو چہرے پر بار بار ہاتھ لگانے سے روکے گا۔
مزیدماہرین فلکیات کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن 21 جون کو ہوگا جو کہ پاکستان میں بھی دیکھا جا سکے گا۔
مزیدموبائل فون میں ہر طرح کے جراثیم موجود ہوسکتے ہیں اور ان کو اکثر صاف کرنا نئے کورونا وائرس کی منتقلی کا خطرہ کم کرسکتا ہے۔ یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔
مزیدانسٹا گرام،فیس بُک اور اسنیپ چیٹ‘‘ اسٹوریز’’ اور واٹس ایپ ‘‘اسٹیٹس ’’کی طرز پر ٹوئٹر نے بھی ‘‘ فلیٹ کے‘‘نام سے ایسی ٹوئٹس متعارف کروانے کی تیاری شروع کر دی ہے جو 24 گھنٹے بعد خود بخود غائب ہو جائیں گی۔
مزیدنیو یارک:34سالہ خلائی انجینئر جسٹن ہوپٹ کو اسمارٹ فون اور ا س جیسی دوسری ڈیوائیسز پسند نہیں اس لئے انہوں نے اپنے لئے بغیر اسکرین والا انوکھا موبائل فون بنا لیا ہے۔
مزیدیونیورسٹی آف برٹش کولمبیا میں فلکیات کی طالبہ مشیل کیونیموتو نے نظام شمسی سے کچھ دور 17 نئے سیارے دریافت کئے ہیں جن میں سے کچھ زمینی ساخت کے حامل ہیں۔
مزیدامریکی ماہرینِ فلکیات نے انسانی معلومہ تاریخ میں سب سے بڑا دھماکہ ریکارڈ کیا ہے جو ایک بہت بڑے بلیک ہول سے نمودار ہوا ہے۔
مزیدگوگل نے اپنے پلے اسٹور میں دستیاب تقریباً 600 سے زائد ایسی ایپس پر پابندی لگا دی ہے جو صارفین کو بہت زیادہ اشتہارات دکھا رہی تھیں۔
مزیدبرطانوی کمپنی کے مطابق مستقبل میں انہیں موبائل چارج کرنے کیلئے بجلی کے ساکٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔
مزیدکمپیوٹر صارفین کے لئے کٹ،کاپی اینڈ پیسٹ کی سہولت فراہم کرنے والے کمپیوٹر سائنسدان لیری ٹیسلر چل بسے۔
مزیدامریکی خلائی تحقیقی ادارے ‘ناسا’ کا کہنا ہے کہ انتہائی بڑے سائز کا سیارچہ آج زمین کے قریب سے گزرے گا۔
مزیدگوگل اور یو ٹیوب کی پیرنٹ کمپنی ایلفابیٹ نے رپورٹ شئیر کی ہے جس میں یوٹیوب کی آمدنی کا ذکر کیا گیا ہے۔
مزیدسیکریٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نسیم نواز نے کہا ہے پاکستان 2024 ء میں پہلی الیکٹرانکس لیبارٹری قائم کرے گا۔
مزیدملک کی پہلی تھری وہیلر برقی گاڑیوں کی لانچنگ کردی گئی ہے
مزیدخلائی اسٹیشن پر خلاء بازوں نے پہلی بار کھانا پکانے کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔
مزیدنئے سال کی آمد پر گوگل بھی اپنے انداز میں جشن منانے لگا۔
مزیدامریکا نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چین کے ڈرونز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔
مزیدمعروف ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے پیغامات کی رازداری اور سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے حال ہی میں بڑا اقدام اٹھایا ہے۔
مزید