بدھ ۱۲ دسمبر۲۰۱۸

شوبز

جون ایلیا کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے سولہ برس بیت گئے

08-11-2018

سیرت فاطمہ: اردو کے ممتازمصنف جون ایلیا کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے سولہ برس بیت گئے.

مزید

سعودی عرب میں ریلیز ہونے والی پہلی بولی وڈ فلم ’گولڈ‘

31-08-2018

آج سے سعودی سینما گھروں میں بالی وڈ فلموں کی نمائش کا بھی آغاز کیا جارہا ہے جس میں سب سے پہلے اداکار اکشے کمار کی فلم ’گولڈ‘ پیش کی جائے گی۔

مزید

پریانکا چوپڑا نے امریکی گلوکار نک جونس سے منگنی کر لی

18-08-2018

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکی گلوکار نک جونس سے منگنی کرلی۔پریانکا اور نک جونس کی منگنی کی رسم ممبئی میں ان کے گھر میں ادا کی گئی۔

مزید

مزید خبریں

کالے ہرن شکار کیس میں سلمان خان کی ضمانت منظور

07-04-2018

بھارتی عدالت نے نایاب کالے ہرن شکار کے کیس میں سزا یافتہ بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی ضمانت منظور کرلی ہے۔

مزید

بالی وڈ کی سپر سٹار اداکارہ سری دیوی انتقال کر گئیں

26-02-2018

بالی ووڈ کی پہلی خاتون سپر اسٹار سری دیوی دبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔

مزید

نامور فنکار قاضی واجد بھی دنیا سے رخصت ہو گئے

12-02-2018

پاکستان کے نامور سینیئر ٹی وی اور ریڈیو ریڈیو ادکار و صداکار قاضی واجد اتوار کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 87 سال تھی۔

مزید

خواتین اوربچوں کیلئے خدمات پرشاہ رخ خان کیلئے کرسٹل ایوارڈ

23-01-2018

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو 24 ویں کرسٹل ایوارڈ سے نوازدیا گیا یہ ایوارڈ انہیں خواتین اور بچوں کے حقوق کے لیےانجام دی جانے والی خدمات کے عوض دیا گیا ہے۔

مزید

دنیا بھر میں 50 کروڑ کمانے والی پہلی پاکستانی فلم

20-01-2018

دوہزار سترہ کی رومانوی کامیڈی فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کو نہ صرف تجزیہ کاروں اور شائقین کے اچھے ریویوز ملے تھے، بلکہ فلم نے باکس آفس پر شاندار بزنس بھی کیا، جبکہ اب فلم نے ایک نیا ریکارڈ بھی بنالیا ہے۔

مزید

ویرات اورانوشکا شادی کے بندھن میں بندھ گئے

12-12-2017

نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

مزید

برطانوی شہزادے کی امریکی اداکارہ سے شادی کا اعلان

28-11-2017

برطانوی شہزادے ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل کی منگنی کی افواہیں طویل عرصے سے گردش کررہی تھیں، اور اب آخر کار ان کی شادی کے حوالے سے شاہی خاندان نے بیان جاری کردیا۔

مزید

امیتابھ کا نام پاناما پیپرز میں آنے کے بعد تحقیقات کا آغاز

18-08-2017

بالی وڈ کے بگ بی امیتابھ بچن کا نام پاناما پیپرز میں آنے کے بعد بھارتی حکام نے باقاعدہ طور پر تحقیقات کا آغاز کردیا۔

مزید

سروں کے بادشاہ محمد رفیع کی آج برسی

31-07-2017

سروں کے بادشاہ محمد رفیع کو اپنے پرستاروں سے جدا ہوئے آج 37 برس بیت گئے مگر وہ اپنی آواز کے ذریعے آج بھی لاکھوں چاہنے والوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔

مزید

ممتاز لوک گلوکار علن فقیر کو مداحوں سے بچھڑے 17 برس بیت گئے

04-07-2017

ممتاز لوک گلوکار علن فقیر کی آج 17ویں برسی منائی جارہی ہے۔ ان کی صوفیانہ گائیکی آج بھی لوگوں کے کانوں میں رس گھولتی ہے۔

مزید

لاہور میں غزل فیسٹیول کے انعقاد کا فیصلہ

01-07-2017

لاہور آرٹس کونسل نے الحمرہ آرٹ سینٹر میں رواں ماہ 14 سے 16 جولائی تک تین روزہ غزل فیسٹیول کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔

مزید

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے پانچ سال بیت گئے

13-06-2017

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے پانچ سال بیت گئے تاہم مداحوں کے دلوں میں وہ آج بھی زندہ ہیں۔

مزید

کرنسی اسمگلنگ کیس: ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری

06-06-2017

راولپنڈی کی کسٹمز عدالت نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔

مزید

معروف بھارتی اداکار ریما لاگو چل بسی

18-05-2017

کئی کامیاب بولی وڈ فلموں میں ماں کا کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ ریما لاگو دل کا دورہ پڑنے کے باعث 59 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

مزید

بالی ووڈ اسٹار ارباز خان اور ان کی اہلیہ ملائکہ اروڑہ کے درمیان باقاعدہ طلاق ہوگئی

12-05-2017

بالی ووڈ اسٹار ارباز خان اور ان کی اہلیہ ملائکہ اروڑہ کے درمیان باقاعدہ طلاق ہوگئی.

مزید

’’باہو بلی 2‘‘ 1000 کروڑ کمانے والی پہلی بھارتی فلم بن گئی

08-05-2017

ہدایتکار راج مولی کی فلم ’’باہو بلی 2‘‘ 10 روز میں ہی بھارت سمیت دنیا بھر میں 1000 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے والی پہلی بھارتی فلم بن گئی ہے۔

مزید

معروف بولی وڈ اداکار ونود کھنہ کا انتقال کر گئے

27-04-2017

بولی وڈ کے معروف اداکار ونود کھنہ 70 برس کی عمر میں آج انتقال کرگئے، وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔

مزید