نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ6 پیسےفی یونٹ کا اضافہ کر دیا ہے۔
مزیدایل پی جی 15روپے فی کلو اضافے کے بعد 132 روپے سے بڑھ کر 147 روپے فی کلو ہوگئی۔
مزیدکابینہ نے محمد جاوید غنی کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا باقاعدہ چیئرمین مقرر کردیا۔
مزیدنیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی ایک روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔
مزیدعالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی جانب سے ٹیکس کے کچھ اہم اقدامات پر عمل درآمد میں 6 ماہ کی تاخیر کی درخواست منظور کرلی۔
مزیدبجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ 52 پیسے اضافہ کرنے کی درخواست کردی گئی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے کی ہے۔
مزیداسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ستمبر کے دوران ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری سالانہ بنیادوں پر 50.7 فیصد کم ہوکر گزشتہ سال کے 38کروڑ 35 لاکھ ڈالر سے کم ہو کر 18کروڑ 90 لاکھ ڈالر ہو گئی۔
مزیدعالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے رواں مالی سال کے دوران بلند شرح مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافے کے ساتھ پاکستان کی شرح نمو کم رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔
مزیدرواں مالی سال کے پہلے ماہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) 61 فیصد اضافے سے 11 کروڑ 43 لاکھ ڈالر رہی جو سال 20-2019 کے اسی عرصے میں 7 کروڑ 11 لاکھ ڈالر تھی۔
مزیدنیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے دسمبر کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 88 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔
مزیدپیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ماہانہ کے بجائے 15 روز کی بنیاد پر کرنے کے لیے سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھیج دی۔
مزیدحکومت پاکستان کو چین سے ایک ارب 30کروڑ ڈالر کا قرض موصول ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے چین سے موصول ہونے والے قرض کی تصدیق کی ہے۔
مزیدعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لُک رپورٹ میں اگلے سال پاکستان کی معاشی ترقی ایک فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
مزیدعالمی بینک نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان کی معیشت سابقہ اندازے سے بھی بری کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی جس کے بارے میں کورونا وائرس کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے خبردار کیا گیا تھا۔
مزیداقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے فیصلہ کیا ہے کہ چند روز بعد پیش کیے جانے والے آئندہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔
مزیدپیٹرولیم مصنوعات میں تقریباً 12 روپے تک کی کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
مزیدملک میں رمضان المبارک کے دوران مہنگائی کی شرح میں اضافہ کا رجحان جاری ہے۔
مزیداسٹیٹ بینک پاکستان (ایس بی پی) نے اپنے ریفانس فیسیلٹی فار کمبیٹنگ کووڈ19(آر ایف سی سی) کے تحت کسی ایک ہسپتال یا میڈیکل سینٹر کے لیے قرضے کی حد کو 20 کروڑ روپے سے بڑھا کر 50 کروڑ روپے کردیا۔
مزیداسٹیٹ بینک نے ملازمتوں میں کٹوتی نہ کرنے والی صنعتوں کے لیے پیکج تیار کرلیا جس کے تحت فائلرز صرف 3 فیصد کی شرح سود قرض لے سکیں گے جبکہ تنخواہوں کی مد میں ہر شعبے کو 50 کروڑ روپے تک رعایتی قرضے فراہم کیے جائیں گے۔
مزیداسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شعبہ صحت کے لیے اپنی ری فنانس فیسیلٹی ٹو کمبیٹ کووڈ 19 (آر ایف سی سی) میں مزید لچک پیدا کرتے ہوئے ہسپتالوں اور طبی مراکز کو کورونا وائرس کے لیے خصوصی سہولت/ آئی سولیشن وارڈ کی تیاری میں استعمال ہونے والے آلات کی خریداری کے لیے سبسڈائزڈ فنانسنگ کی اجازت دے دی ہے۔
مزید