پیر ۱۶ ستمبر۲۰۱۹

اسلام آباد میں صفائی کے انتظام کے حوالے سے سی۔ڈی۔اے کے سپوکس پرسن مظہر حسین کا انٹرویو

جمعرات, ۰۱   جنوری ۱۹۷۰ | ۰۵:۱۹ صبح

وفاقی دارلحکومت اسلام اباد مین کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی یعنی دی۔ڈی۔اے کے سینٹری ورکرز گھروں اور کمرشل ائریا سے روزانہ کی بنیاد پر ساڑھے پانچ سو سے چھ سو میٹر ٹن تک کوڑا جمع کرتےہیں اور جو علاقے سی ڈی اے کے زیر انتظام نہیں آتے وہاں لوگ خود سے کوڑے کو ٹھکانے لگاتے  ہیں جس کے باعث جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر نظر آتے ہیں۔اسلام آباد میں صفائی کے انتظام کے حوالے سے سی۔ڈی۔اے کے سپوکس پرسن مظہر حسین کا انٹرویو