پیر ۱۶ ستمبر۲۰۱۹

ویمن براڈ کاسٹ میڈیا ٹرینگ ایبٹ آباد

بدھ, ۲۴   مئی ۲۰۱۷ | ۰۱:۲۱ صبح

خواتین ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں لیکن اس کے لئے انہیں مواقعے فراہم کرنے کہ ضرورت ہےاور ریڈیو نیوز نیٹ ورک خواتین کو یہ مواقعے فراہم کرتا ہے تاکہ وہ اپنی صلاحتوں کر بروئے کار لاتے ہوئے معاشرے کی فلاح و بہبود میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔   اسی مقصد کے لئے ریڈیو نیوز نیٹ ورک نے براڈ کاسٹ میڈیا ٹرینگ کے نام سے ایک تربیتی پروگرام  ڈیزائن کیا ہے جس میں ریڈیو کے زریعے  کیمونیٹی کے مسائل کو کیسے اجاگر کیا جا سکتا ہے ؟  سے متعلق دو روزہ ٹرینگ دی جاتی ہے۔اسی سلسلے میں ریڈیو نیوزنیٹ ورک نے  ڈوئچے ویلےاکیڈمی کے مشترکہ تعاون سے ایبٹ آباد میں خواتین کے لئے دو روزہ براڈ کاسٹ میڈیا ٹرینگ کا اہتمام کیا ۔جس میں مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین نے حصہ لیا ۔   اس ٹرینگ کی تصویری جھلک ملاحظہ فرمائیں۔