ہفتہ ۲۴ اگست۲۰۱۹

میڈیا ہٹ

جمعرات, ۰۶   دسمبر ۲۰۱۸ | ۰۳:۴۴ صبح

حالات حاضرہ کے اس پروگرام کے موضوعات میں  افغان امن   میں  پاکستان کو شامل کرنے   کے لیے امریکی سفارتکاری ،   کرتار پورہ راہداری کھولنے کی تقریب کا آنکھوں دیکھا حال اور  نیشنل بنک آف پاکستان میں میرٹ  کی خلاف ورزیوں کی روداد شامل ہے۔ میزبان ریاض مسن کے ساتھ    محمد احسن  یاتو، سینئر صحافی اور کارپوریٹ معاملات کے ماہر  محمد افضل باجوہ،  ڈاکٹر طاہر جمیل اور الماس حیدر نقوی  گفگتو میں شریک ہیں۔