ہفتہ ۲۴ اگست۲۰۱۹

میڈیا ہٹ

بدھ, ۱۲   دسمبر ۲۰۱۸ | ۰۳:۰۶ صبح

ایف ایم پاور ۹۹ کے پروگرام میڈیا ہٹ میں آج   بیرونی دنیا سے پاکستان کے تعلقات کی نوعیت کیا ہونی چاہیے،  خارجہ پالیسی پراندرونی حالات  کتنے اثر انداز ہوتے ہیں اور عالمی برادری میں اپنی قد کاٹھ بڑھانے کے معیشت کو سنبھالا دینا کیوں ضروری ہے، ان موضوعات پر بات ہوئی ۔پروگرام کے میزبان ریاض مسن کے ساتھ  شو میں شریک گفتگو ہیں  محمد احسن یاتو اور ڈاکٹر طاہر جمیل۔