اتوار ۱۶ جون۲۰۱۹

میڈیا ہٹ

جمعرات, ۲۰   دسمبر ۲۰۱۸ | ۰۱:۳۱ صبح

حالات حاضرہ  کے پروگرام میڈیا ہٹ کا آج کا موضوع   سیاست میں میڈیا کا کردار ہے۔ایسے میں جب حزب اختلاف احتساب کی چھلنی سے گزر رہی ہے اور حکومت معاشی بحران سے نمٹنے میں مصروف ہے،   میڈیا سیاسی معاملات میں کنفوژن  کا باعث ہے یا استحکام کا؟    میزبان ریاض مسن کے ساتھ گفتگو میں شریک ہیں سیاسی امور کے ماہر ڈاکٹر طاہر جمیل، تجزیہ کار محمد احسن یاتو اور سینئر صحافی محمد افضل باجوہ اور الما س حیدر نقوی۔