ہفتہ ۲۴ اگست۲۰۱۹

میڈیا ہٹ

جمعرات, ۰۷   فروری ۲۰۱۹ | ۰۵:۱۲ صبح

تحریک انصاف کے سینئر  صوبائی وزیر علیم خان کی گرفتاری،  اپوزیشن کے احتسابی عمل بارے خدشات،  صدارتی نظام کی افواہیں آج کے میڈیا ہٹ کے موضوعات ہیں۔  ریاض مسن کے ساتھ شریک گفتگو ہیں سیاسی تجزیہ کار محمد احسن یاتواور ماہر پارلیمانی امور الماس حیدر۔۔پروگرام سامعت فرمائیں۔۔۔۔