منگل ۲۲ اکتوبر۲۰۱۹

میڈیا ہٹ

جمعرات, ۰۴   جولائی ۲۰۱۹ | ۰۳:۵۹ صبح

پاکستان  کو ہر سال قدر کی طرف سے ۱۴۰ ملین ایکڑ فیٹ پانی  مون سون بارشوں کی صورت میں حاصل ہوتا ہے ۔ قدرتی جنگلات کم ہونے کی وجہ سے یہ پانی دنوں اور ہفتوں میں تباہی پھیلاتا سمندر میں جاگرتا ہے۔ زراعت پانی کا اسی فیصد کے لگ بھگ ہے لیکن  اپنی صلاحیت کے بیس فیصد سے کم پیداوار دے پاتی ہے۔  دوسری طرف شہروں اور کارخانوں کا آلودہ پانی ندیوں اور نالوں میں چھوڑے جانے اور اسکے فصلوں اور انسانی استعمال میں آنے سے ملک پر خطرناک بیماریوں کا  بوجھ ہے ۔  پائدار ترقی کے لیے پانی کا استعمال کیسےہو؟  اس سوال کا جواب حاصل کررہے ہیں ریاض مسن   ماہرین ،  ڈاکٹر عاشق محمد  اور  حامد سرفراز سے۔