ہفتہ ۲۴ اگست۲۰۱۹

میڈیا ہٹ

جمعرات, ۱۸   جولائی ۲۰۱۹ | ۱۲:۴۷ صبح

پاکستان  ثانوی و اعلی تعلیم   پر حکومت کی توجہ کم ہوتی جارہی ہے   پچھلے دس سالوں میں  نجی شعبہ کا حصہ اس شعبے میں پنتالیس فیصد تک جا پہنچا  ہے۔ نصاب میں مقصدیت کا پہلو غائب ہے اور  اساتذہ کی اس حوالے تربیت کا مناسب بندوبست نہ ہونے کے برابر ہے ۔     تعلیمی نصاب کی بہتری اور اسے مقامی ضروریات سے ہم آہنگ کرنے کے لیے  فیصلہ سازی میں مرکزیت کا خاتمہ کرنا ہوگا اور تعلیمی ادارے  مقامی حکومتوں کے حوالے کرنا ہونگے ۔اس کے ساتھ ساتھ  نصاب  کی بہتری اور اساتذہ کی تربیت پر توجہ دینا ہوگی۔ میزبان ریاض مسن  کی   ماہرین تعلیم کے ساتھ گفتگو سنئے ، شریک ہیں  عمیر قریشی اور ڈاکٹر طاہر جمیل۔