پیر ۳۰ نومبر۲۰۲۰

صدائے جہاں

ہفتہ, ۲۸   دسمبر ۲۰۱۹ | ۱۱:۳۹ صبح

ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی پیشکش، صدائے جہاں، میں آج سنئے رواں ماہ منعقدہ کولالمپور سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت پر تجزیہ کاروں کی رائے،ہیپاٹائٹس  کے مرض کی وجوہات اور علاج ،خواجہ سرا حنا گل کی کہانی انہی کی زبانی ،سوات میں کیلے کی کاشت شروع ہونے سے متلعق رپورٹس اور شوبز راونڈ اپ