پیر ۳۰ نومبر۲۰۲۰

صدائے جہاں

ہفتہ, ۱۱   جنوری ۲۰۲۰ | ۱۱:۰۷ صبح

ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی پیشکش، صدائے جہاں، میں آج سنئے امریکہ اور ایران تنازعے پر ماہریں کی آرا ،بچوں کے پیٹ میں کیڑوں کے مسلے پر طبی ماہرین کی گفتگو ،سوات  میں برف باری اور سیاحت سے متعلق رپورٹس اور شوبز راونڈ اپ ۔۔۔