جمعرات ۰۹ جولائی۲۰۲۰

صدائے جہاں

ہفتہ, ۰۸   فروری ۲۰۲۰ | ۰۲:۱۲ صبح

ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی پیشکش، صدائے جہاں، میں آج سنئے ایف اے تی ایف کے آئندہ اجلاس میں پاکستان کی قسمت کے حوالے سے ممکنہ فیصلے پر ماہرین کی آرا،صحت میں سورائسس کے مرض کے بارے میں معلوماتی رپورٹ،سوات کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ائس ہاکی کا انعقاد اور شوبز راونڈ اپ۔۔۔