جمعرات ۰۹ جولائی۲۰۲۰

صدائے جہاں

ہفتہ, ۱۵   فروری ۲۰۲۰ | ۱۲:۱۵ صبح

ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی پیشکش، صدائے جہاں، میں آج سنئے ترک صدر کے دو روزہ دورے کی اہمیت پر ماہرین کی آرا،مرحوم عاصمہ جہانگیر کی دوسری برسی  کی مناسبت سے پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کا احوال ،صحت میں منہ کے کینسر کے بارے میں معلوماتی رپورٹ،سوات سنو ہایکنگ کا انعقاد اور شوبز راونڈ اپ۔۔