اتوار ۰۵ اپریل۲۰۲۰

صدائے جہاں

ہفتہ, ۲۲   فروری ۲۰۲۰ | ۱۰:۵۶ صبح

ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی پیشکش، صدائے جہاں، میں آج سنئے پاکستان میں افغان مہاجریں کے چالیس سالہ قیام کے تناظر میں اسلام آباد میں منعقدہ دو روزہ کانفرنس کا احوال،صحت میں ریڈھ کی ہڈی میں سوزش کے مرض  کے بارے میں معلوماتی رپورٹ،سوات میں سڑکوں کی حالت بہتر ہونے سے سیاحت کو فروغ ،لاہور میں واقع شیش محل کی سیر اور شوبز راونڈ اپ۔۔