منگل ۱۴ جولائی۲۰۲۰

صدائے جہاں

ہفتہ, ۰۷   مارچ ۲۰۲۰ | ۰۱:۱۸ صبح

ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی پیشکش، صدائے جہاں، میں آج سنئے افغان امن معائدہ پر تجزیاتی رپورٹ، صحت میں توجہ کے ارتکاز میں کمی (Attention-Deficit/Hyperactivity Disorder) بچوں اور نوعمروں میں پایا جانے والا ایک ایسا مرض کے بارے میں معلوماتی رپورٹ،سوات کے سب سے بڑے ہسپتال سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں جدید ترین ایم آر آئی مشین ایک سال سے خراب،آنسو جھیل پاکستان کی ایک منفرد جھیل کی سیراور شوبز راونڈ اپ۔۔