اتوار ۰۵ اپریل۲۰۲۰

صدائے جہاں

ہفتہ, ۱۴   مارچ ۲۰۲۰ | ۱۲:۲۲ صبح

ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی پیشکش، صدائے جہاں، میں آج سنئےتحریک انصاف کی جانب سے جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کے لئے بل لانے کےاعلان پر تجزیہ کاروں کی رائے، صحت میں آبسیسو کمپلسو ڈس آرڈر کےمرض کے بارے میں معلوماتی رپورٹ،ملکی تاریخی میں پہلی بار خیبرپختونخوا کی حسین وادی سوات کے میجک ماؤنٹین سوات کے مقام پر  منعقدہ پہلی سنو میراتھن ریس کا احوال ،لاہور میں واقعہ ہرن مینار  کی سیراور شوبز راونڈ اپ۔۔