پیر ۱۶ ستمبر۲۰۱۹

موسمیاتی تبدیلی سے انسانی زندگی پر پڑنے والے اثرات پر منعقدہ سمینار کا احوال

جمعرات, ۰۱   جنوری ۱۹۷۰ | ۰۱:۱۰ صبح

رپورٹر:ٖفدا حسین

کیمرہ مین: شمشاد آفریدی

اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں موسمیاتی تبدیلی  سے انسانی زندگی پر پڑنے والے اثرات پر ایک سمینارمنعقد ہوا ۔ اس سمینار کا اہتمام  ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے کیا۔مزید تفصیلات اس رپورٹ میں