ہفتہ ۲۴ اگست۲۰۱۹

صحت

بالچر،احتیاطی تدابیر اور علاج

23-08-2019

بالچر ایک ایسی بیماری ہے جس میں جسم کے مختلف حصوں سے بال جھڑنے لگتے ہیں.

مزید

صحت کی خبریں

09-08-2019

اس ہفتے کی صحت کی خبریں مریم عبید سےسماعت فرمائیں ۔۔۔

مزید

خیبر پختونخوا میں پولیو کے نئے 5 کیسز سامنے آ گئے

07-08-2019

مریم عبید:صوبہ خیبر پختو نخوا کے تین اضلاع میں پولیو کے 5 نئے کیسز سامنے آ گئے ہیں۔

مزید

مزید خبریں

پھیپھڑوں کے سرطان کا عالمی دن

01-08-2019

مریم عبید:دنیا بھر میں آج پھیپھڑوں کے سرطان کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

مزید

صحت کی خبریں

26-07-2019

اس ہفتہ کی صحت کی خبروں کا راؤنڈ اپ سنیے سیف اللہ سے ۔۔۔۔

مزید

ذہنی تناو سے نجات حاصل کرنے کا آسان طریقہ

22-07-2019

پلوشہ اقبال:امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق چیونگم چبانے سے ذہنی تناو میں کمی آتی ہے۔

مزید

برین ٹیومر،احتیاط اورعلاج

20-07-2019

دماغ کی رسولی سے مراد دماغ میں خلیوں کی خلاف معمول تعداد کا بڑھا جانا ہےبرین ٹیومر کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ سیرت فاطمہ سے سنئیے۔۔

مزید

دوپہر کی نیند ذہنی ہوشیاری میں مددگار ثابت ہوتی ہے

18-07-2019

پلوشہ اقبال:تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ دوپہر کو 15 سے 30منٹ کی نیند ذہن کی ہوشیاری میں ،یاداشت اور دماغی افعال کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔

مزید

پولیو ویکسین کی عدم موجودگی کے باعث غریب بچوں کی صحت کو خطرہ

17-07-2019

نادیہ اختر: اقوامِ متحدہ کے ما تحت اداروں نے خبردار کیا کہ دنیا میں موجود پولیو ویکسین سے محروم غریب بچوں میں بیماری کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

مزید

باس کے تلخ رویے سے ملازمین کو دل کا عارضہ لاحق ہونے کا خدشہ ہوتا ہے: تحقیق

17-07-2019

تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہےکہ آپ کے باس کا تلخ رویہ آپ کو دل کے عارضے میں بھی مبتلا کرسکتا ہے۔

مزید

سر جڑی دوبہنیں (صفا اور مروا ) کا کامیاب آپریشن

16-07-2019

نادیہ اختر: سر جڑی دو پاکستانی بہنوں صفا اور مروا کا برطانیہ کے ایک ہسپتال میں کامیاب آپریشن کیا گیا۔

مزید

سونے سے قبل بستر نہ جھاڑنے کےنقصانات جدید ریسرچز میں واضح

12-07-2019

نادیہ اختر: تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ فوم کے گدّوں سے فضا میں خطرناک اور زہریلے کیمیائی مرکبات خارج ہوتے ہیں جومختلف بیماریوں کا سبب بنتے ہیں۔

مزید

تمباکو نوشی بنیائی سے محروم بھی کر سکتی ہے

12-07-2019

فرح سلیم:ماہرین صحت نے تحقیق سے بتایا ہے کہ ایسے لاکھوں افراد جو تمباکو نوشی کی عادت میں مبتلا ہیں وہ اپنی بینائی کو داؤ پر لگا رہے ہیں۔

مزید

زیادہ بیٹھنا صحت کیلئے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے

11-07-2019

نادیہ اختر:کسی بھی انسان کیلئے دن بھر بیٹھنا نقصان دہ ہوتا ہے اور انسانی صحت پراس کے منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

مزید

لیٹ کر موبائل فون کا استعمال آنکھوں اور دماغ کیلئے خطرناک

08-07-2019

کیلیفورنیا یونیورسٹی نے موبائل فون کے استعمال سے متعلق حالیہ تحقیق میں صارفین کو خبردار کیا ہے کہ لیٹ کر موبائل فون کا استعمال جسم اور دماغ کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔

مزید

ملک میں پولیو کے مزید چار کیسز سامنےآگئے

08-07-2019

فرح سلیم: ملک بھر میں پولیو کے مزید 4 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد رواں برس پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 41 ہوگئی ہے۔

مزید

مالٹا ،انگور ،نارنجی اور گاجروں میں کینسر سے بچاؤ کے اجزا پائے جاتے ہیں

05-07-2019

نادیہ اختر : لندن میں ایک تحقیق سے یہ بات دیکھنے کو آئی ہے کہ پاکستان میں عام پائےجانے والے یہ فروٹس کینسر سےلڑنے والے غیر معمولی اجزا پاۓ جاتے ہیں۔

مزید

امریکی سائنسدان پہلی بار جینوم سے ایچ آئی وی کا خاتمہ کرنے میں کامیاب

04-07-2019

سیرت فاطمہ:امریکی سائنسدانوں پہلی بار ادوایات اور جین ایدیٹنگ کی مدد سے چوہے کے جینوم سے ایچ آئی وی وائرس کو ختم کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

مزید

صحت مند بینائی کے لئے تمباکو نوشی سے پرہیزضروری

03-07-2019

نادیہ اختر: ماہرینِ صحت کے مطابق لاکھوں افراد جو تمباکو نوشی کی عادت میں مبتلا ہیں وہ اپنی بینائی کو داؤ پر لگا رہے ہیں۔

مزید

ٹیکنالوجی کا بے تحاشہ استعمال بچوں میں ڈیپریشن اور اکیلے پن کا سبب

03-07-2019

سیرت فاطمہ:ماہر نفسیات کے مطابق ٹیکنالوجی کا بے تحاشہ استعمال بچوں میں ڈیپریشن اور اکیلے پن کا سبب بنتا جا رہا ہے ۔

مزید