انسٹیٹوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد کے ڈائکریٹر ڈاکٹر طلعت شبیر نے گلگت بلتستان صحافیوں خاص طور پر جرنلسٹ فورم کے ممبران کو آئندہ اجلاسوں اور سمینار میں موعو کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزیدفدا حسین: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے تاہم ہراحتجاج کے مقاصد الگ الگ بتائے جاتے ہیں۔
مزیدفدا حسین: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افریقی ممالک کے ساتھ سفارتی کاری میں سست روی کا اعتراف کرتے ہوئے تعلقات بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
مزیدوزیر تعلیم شفقت محمود نے 18جنوری سے مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نویں سے 12ویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو 18جنوری سے کھول دیا جائے گا۔
مزیدوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور جمیعت علما اسلام ف کے رہنما مولانا فضل الرحمان کے ممکنہ اور مبینہ فوج مخالف بیان کے معاملے پر آمنے سامنے آگئے ہیں۔
مزیدفدا حسین: وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے گلگت کے مغوی تاجر حاجی صفدر کے حوالے سے خاموشی اختیار کی ہے۔
مزیدپاکستان اور بھارت نے اپنے اپنے جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے۔
مزیدپاکستان میں آئندہ سال کی پہلی سہ ماہی میں کورونا ویکسی نیشن شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
مزیدکابینہ نے محمد جاوید غنی کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا چیئرمین مقرر کردیا۔
مزیدآج دنیا بھر کے مسیحی برداری کرسمس منا رہی ہے تو پاکستان میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 145 واں یوم پیدائش بھی منایا جا رہا ہے۔
مزیدوفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ 4 جنوری کے اجلاس میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کریں گے۔
مزیدپاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور اس دوران کیسز میں اضافے کے ساتھ ساتھ اموات میں بھی ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے اور ایک روز میں ریکارڈ 111 اموات ہوئی ہیں۔
مزیدحکومت نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کے لیے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کردیا۔
مزیدفدا حسین: پاکستان نے بھارت کی جانب سے دوبارہ سرجیکل سٹرائیک کے خدشے کا اظہار اظہار کرنے ہوئے بھرپورا جواب دینے کے عزم کا اطہار کیا۔
مزیدفدا حسین: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان مفاہمتی عمل دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق رائے ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
مزیدآج ایک طرف پشاور آرمی پبلک سکول کے سانحہ کی یاد منائی جا رہی ہے تو دوسری سقوط دھاکہ یعنی مشرق پاکستان علحدہ ملک بننے کا دن ہے
مزیدفدا حسین: وزیر اعظم عمران خان نے چینی کی قمیت میں کمی کا دعویٰ کیا ہے تاہم شہریوں کثیر تعداد نے وزیر اعظم کے دعویٰ کو جھٹلایا ہے۔
مزیدفدا حسین: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خبر رساں ایجنسی اے این آئی پر غلط خبریں دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے رائٹرز سے ان کے ساتھ اشتراک پر نظر ثانی کی اپیل کی ہے۔
مزیدمشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے وزیر خزانہ کی حیثیت سے عہدے کا حلف لیا ہے۔ اس سے پہلے وہ مشیر خزانہ تھے۔
مزید