منگل ۲۲ اکتوبر۲۰۱۹

ایشیا

افغانستان میں صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری

28-09-2019

مریم عبید؛افغانستان میں صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ صبح 7 بجے سے جاری ہے .

مزید

انڈین ائرفورس کا مگ 21 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

25-09-2019

مریم عبید:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں انڈین ائرفورس کا مگ 21 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

مزید

افغانستان، کار بم دھماکے میں 20 افراد ہلاک

19-09-2019

سیرت فاطمہ:افغانستان کے صوبے زابل میں ہسپتال کے قریب کار بم دھماکے میں 20 افراد ہلاک اور 95 زخمی ہوگئے ہیں ۔

مزید

مزید خبریں

مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم کا آج 45 واں روز

18-09-2019

مریم عبید؛مقبوضہ وادی میں بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع، بھارتی مظالم کا آج 45 واں روز ہوچکا

مزید

چاند پر اترتے ہوئے بھارتی خلائی گاڑی کا زمینی رابطہ ٹوٹ گیا

07-09-2019

سیرت فاطمہ:بھارت کے خلائی ادارے نے کہا ہے کہ اس کا چاند کی جانب جانے والے اپنے مشن ، چندریان ٹو سے رابطہ ٹوٹ گیا ہے۔ یہ رابطہ اس وقت منقطع ہوا جب چندریان ٹو کچھ ہی دیر کے بعد چاند کی سطح پر اترنے والا تھا

مزید

مودی کا طیارہ پاکستانی فضائی حدود سے گزر کر فرانس پہنچ گیا

23-08-2019

چوہدری ثقلین:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا طیارہ پاکستانی فضائی حدود استعمال کر کے فرانس پہنچ گیا .

مزید

میانمار کی فوج روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی چاہتی تھی: اقوام متحدہ

23-08-2019

سیرت فاطمہ:اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کی ہے،جس کے مطابق میانمار کی فوج روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے عزائم رکھتی تھی، جس کی وجہ سے 2017ء میں لاکھوں کی تعداد میں ملک چھوڑ کر بھاگ نکلے تھے۔

مزید

بھارت میں بیٹے نے باپ کا قتل کر کے لاش کے آٹھ ٹکڑے کر دیئے

20-08-2019

مریم عبید:بھارت میں درندہ صفت بیٹے نے باپ کو قتل کرنے کے بعد لاش کے 8 ٹکڑے کرکے پلاسٹک کے برتنوں میں چھپا دیئے۔

مزید

بھارتی وزیر خا رجہ نے کشمیر سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا

24-07-2019

نادیہ اختر: بھارتی وزیر خا رجہ ایس جے شنکر نے مسئلہ کشمیر کے حل سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا ۔

مزید

افغانستان میں طالبان کی دھمکیوں کے باعث ریڈیو سٹیشن بند

18-07-2019

نادیہ اختر: سما نامی ایک ریڈیو سٹیشن افغانستان میں اپنی نشریات کرتا تھا جسے طالبان دھمکیوں کے باعث بند کر دیا گیا ہے۔

مزید

پاکستان کی فضائی حدود بند ہونے کی وجہ سے بھارت ائیر لائن کو 550 کروڑ کا خسارہ

17-07-2019

سیرت فاطمہ:پاکستان کی فضائی حدود کھل گئی ہیں مگر بھارتی حکومتی کے مطابق بھارتی ائیر لائن کو550 کروڑ کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

مزید

افغانستان یونیورسٹی سے لیکچرار سمیت داعش کے 4 کارکن گرفتار

10-07-2019

نادیہ اختر :کابل میں چھاپے کے دوران یونیورسٹی کے ایک پروفیسر سمیت داعش کے 4 کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔

مزید

دوحہ میں ہونے والے افغان امن مذاکرات کا اعلامیہ جاری

09-07-2019

سیرت فاطمہ:قطر کے دارلحکومت دوحہ میں افغان امن کے لئے ہونے والی کانفرنس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔

مزید

بھارت کانگریس پارٹی کے رکن اسمبلی نتیش رینےگرفتار

05-07-2019

سیرت فاطمہ:بھارت کے کانگرس پارٹی کے رکن اسمبلی نتیش رینے کو سرکاری افسر پر گدلا پانی پھینکنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مزید

راہول گاندھی نے کانگریس پارٹی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا

04-07-2019

سیرت فاطمہ:بھارتی کانگرس پارٹی کے صدر راہول گاندھی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

مزید

افغان مہاجرین کےقیام کی مدت میں ایک سال توسیع کا اعلان

29-06-2019

سیرت فاطمہ:حکومت نے باقاعدہ اندراج شدہ افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں ایک سال اور توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔

مزید

افغان صدر رواں ہفتے پاکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے

25-06-2019

ثانیہ عباسی:افغان صدر اشرف غنی 27 جون کو دو روزہ دورے پر رواں ہفتے پاکستان پہنچیں گے۔

مزید

بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کو ویزہ دینے پر پانبدی عائد کر دی

24-06-2019

ثانیہ عباسی:پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان چل رہی سفارتی کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے جس کی وجہ سے بنگلہ دیش کی حکومت نے پاکستانیوں کو ویزہ دینے پر پابندی عائد کرنے کے ساتھ پاکستان آنے والی پروازیں بھی بند کر دی ہیں ۔

مزید

بھارت پا کستان سے جا مع مذاکرات کے لیے تیار ہے مودی کا عمران خان کو خط

21-06-2019

فرح سلیم۔وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قر یشی کے خط کے جواب میں نر یندر مودی اور بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے خطوط بھجوائے ہیں۔

مزید

پاکستان اور جاپان میں دفاعی تعاون بڑھانے کا معاہدہ

19-06-2019

پاکستان اور جاپان کے مابین دفاعی شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے مفاہمت کی یاداشت (ایم و یو) پر دستخط ہوگئے۔

مزید