ہفتہ ۲۴ اگست۲۰۱۹

دلچسپ

برطانیہ میں 88 بچوں نے ایک پیانو پرشاندار میوزک پرفارمنس دے کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا

23-08-2019

مریم عبید:برطانیہ کے شہر برہنگم میں88 بچوں نے ایک پیانو پرشاندار میوزک پرفارمنس دےکر عالمی ریکارڈ قائم کر لیا ہے

مزید

103 سالہ امریکی خاتون نے سکائی ڈائیونگ کا نیا ریکارڈ قائم کر لیا

19-08-2019

مریم عبید:امریکی 103خاتون نے آسمان کی بلندیوں پر پہنچ کر سکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ کر کے گنیز ریکارڈ بنا ڈالا۔

مزید

مچھلیاں بھی میوزک بینڈ کی طرح ایک آواز میں گاتی ہیں

15-08-2019

سیرت فاطمہ:کرٹن یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق مچھلیاں بھی میوزک بینڈ کی طرح ایک آواز میں گُنگُناتی ہیں۔

مزید

مزید خبریں

دردمند ی کی ایک اور مثال

06-08-2019

عائشہ آصف:آرکنساس میں ایک درد مند خاتون نے سیل کے تمام جوتے خرید کرمستحقین کے لیے وقف کر دے۔

مزید

سابق ماڈل گرل کا پالتو کتے کے ساتھ شادی کا فیصلہ

30-07-2019

مردوں کے ساتھ سینکڑوں ناکام ملاقاتوں کے بعد تنگ آکر سابق خاتون ماڈل نے اپنے پالتو کُتے کے ساتھ شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

مزید

امریکی شخص نے زندگی بھر کی کمائی سے33طالبعلموں کی فیس ادا کردی

26-07-2019

فرح سلیم:امریکی شخص نے اپنی زندگی بھر کی کمائی اور بچت سے 33 طالبعلموں کی کالج اور یونیورسٹی فیس ادا کی ہے جسے بہت سراہا جارہا ہے۔

مزید

گیم کھیلو پیسے کماؤ ،باپ نے بیٹے کو اسکول سے ہٹا دیا

23-07-2019

چوہدری ثقلین :کینیڈا کے شہری ڈیوہر زوگ پچھلے ایک سال سے شدید تنقید کی ذد میں ہیں کیونکہ پچھلے سال سے انہوں نے اپنے بیٹے جورڈن ہرزوگ کو سکول جانے سے ہٹا دیا تاکہ وہ پورا دن گیم کھیلے اور پیسے کما سکے۔

مزید

دلچسپ اور عجیب خبریں

23-07-2019

اس ہفتہ کی دلچسپ اور عجیب خبریں سنیں سیف اللہ سے ....

مزید

سمندر کی صفائی کرنے کا عالمی ریکارڈ

23-07-2019

پلوشہ اقبال:امریکی ریاست فلوریڈا میں غوطہ خوروں نے سمندر میں544کلو گرام کچرا صاف کرکے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔

مزید

نابینا افراد کو ٹیکنالوجی کی ٹریننگ دینے ولا نابینا جوڑا

17-07-2019

نادیہ اختر: نابینا افراد کو جدئد ٹیکنالوجی اور ایپس سکھانے وا لے اس جوڑے نے یوٹیوب پر ایک چینل شروع کیا ہے ۔

مزید

دلچسپ اور عجیب راؤنڈاپ

15-07-2019

اس ہفتے کے دلچسپ اور عجیب خبروں کا راؤنڈ اپ سیرت فاطمہ سے سنئیے۔

مزید

چوبیس انگورکے دانوں کی قیمت17لاکھ روپے

13-07-2019

فرح سلیم:جاپان میں ایک خاص نسل کے انگوروں کا خوشہ 11 ہزار ڈالر میں فروخت ہوا ہے جس کی پاکستانی روپوں میں قیمت ساڑھے 17 لاکھ 40 ہزار روپے کے برابرہے۔

مزید

عجیب و غریب پرندہ شوربے میں لت پت بگلا ثابت ہوا

12-07-2019

فرح سلیم:گزشتہ ہفتے دریافت ہونے والا عجیب و غریب پرندہ ایک ایسا بگلا ثابت ہوا ہے جو ہلدی سے بھرپور شوربے میں گر گیا تھا۔

مزید

انڈونیشیا میں ایک گھر سے ایلین نما جانور برآمد

12-07-2019

پلوشہ اقبال:انڈونیشیا کے ایک گھر سے عجیب و غریب شکل کا جانور برآمد ہونے پرلوگ دنگ رہ گئے۔

مزید

موسیقی پر مختلف انداز میں ڈانس کرنے والا طوطا

11-07-2019

پلوشہ اقبال:سنو بال نامی کوکاٹو طوطے کے موسیقی پر مختلف انداز میں ڈانس کرنے کی ویڈیو پوری دنیا میں مشہور ہو رہی ہے۔

مزید

بھارت میں مردہ دفناتے وقت اچانک زندہ ہو گیا

06-07-2019

پلوشہ اقبال:بھارت کے شہر لکھنو میں مردہ دفن کرتے وقت اچانک زندہ ہو گیا۔

مزید

برفانی لومڑی کا ناروے سے کینڈا تک کا سفر

05-07-2019

سیف اللہ: برفانی لومڑی کا ناروے سے کینڈا تک کا سفر سائنسدانوں کو بھی حیران کر گیا۔

مزید

میکسیکو میں میئر کی مگر مچھ سے شادی کی انوکھی روایت

05-07-2019

پلوشہ اقبال:میکسیکو کے ایک قصبے میں انوکھی روایت یہ ہے کہ قصبے کی خوشحالی کی خاطرمیئر کی شادی مگر مچھ سے کروا دی جاتی ہے۔

مزید

عراق میں ڈیم کا پانی خشک ہونے سے حیرت انگیز چیز دریافت

01-07-2019

پلوشہ اقبال :عراق میں ڈیم کا پانی سوکھا تو نیچے سے ایک قدیم ترین محل برآمد ہو گیا۔

مزید

انڈونیشیا میں والدین نے گوگل سے متاثر ہو کر بچے کا نام ہی "گوگل" رکھ لیا

28-06-2019

ثانیہ عباسی:انڈونیشیا کے جنوب مغربی صوبے میں مقیم ایک فیملی نے اپنے نومولود بچے کا نام 'گوگل' رکھتے ہوئے اُسے قانونی طور پر رجسٹرڈ بھی کرا لیا ہے۔

مزید