پاکستان سمیت دنیا بھر میں حملے سے تعلیم کی حفاظت کا عالمی دن 9ستمبر کو منایا جاتا ہے ۔
مزیدرمشاء یوسف :صوبہ خیبر پختونخوا میں کوہ ہندو کش کے دامن میں واقع وادی کیلاش چترال سےصرف 35کلو میٹر دور ہے جوکہ تین زیلی وادیوں بمبوریت، رمبور اور بریر پر مشتمل ہے ۔
مزیدپاکستان سمیت دنیا بھر میں نوجوانوں کے ہنر کا عالمی دن 15 جولائی کو منایا جاتا ہے۔جس کا مقصد نوجوانوں کی نشوونما کی صلاحیتوں کی اہمیت کے بارے میں شعور بیدار کرنا ہے۔
مزیدفدا حسین :پاون کمار انسٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی کے طالب علم ہیں جو کہتے ہیں کہ مسئلہ مندر کا نہیں بلکہ نفرت کا ہے جو لوگوں کے اندر ہے۔ پاؤن کمار اور ان کے ساتھی دانش کمار جو اسلام آباد کے ایک سرکاری محکمے میں ملازمت کرتے ہیں سے ہماری ملاقات اسلام آباد میں ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والوں کے لئے مندر کی تعمیر کی اجازت دینے کے لئے ہونے والے مظاہرے میں ہوئی۔
مزیدپلوشہ اقبال:پاکستان کے پہلے فلمی نغمہ نگار اور جذبات کی خوبصورت انداز میں ترجمانی کرنے والے شاعر قتیل شفائی کو اس دنیا سے رخصت ہوئے 19 سال بیت گئے۔
مزیدپلوشہ اقبال:تحریک پاکستان میں ناقابل فراموش کرادر ادا کرنے والی محترمہ فاطمہ جناح کو ہم سے بچھڑے 53 سال بیت گئے ۔
مزیدپلوشہ اقبال:انسانیت کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والے مشہور سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کو آج یعنی 8 جولائی کو ہم سے بچھڑے 4 سال بیت گئے۔
مزیدپلوشہ اقبال:بنجوسہ جھیل پاکستان کی ریاست آزاد کشمیر کے شہر راولا کوٹ سے 20 کلو میٹر دور ضلع پونچھ میں واقع ہے۔
مزیدجماعت اسلامی کے سابق امیر مرحوم سید منور حسن نے پاؤرنائیٹی نائن ریڈیو کو یہ خصوصی انٹرویو 2013 کے عام انتخابات سے پہلے دیا تھا۔
مزیدپلوشہ اقبال:ایک دوسرے کی خطاوں کو درگزر کرنے سے معاف کرنے والے اور معافی مانگنے والے دونوں کے درمیان رشتہ پہلے کی نسبت زیادہ گہرا ہو جاتا ہے۔
مزیدسویک جھیل کلر کہار کے گاوں کھنڈوا میں واقع ایک پرکشش قدرتی سیاحتی مقام ہے ،لیکن یہ جھیل اکثر سیاحوں کی نظروں سے اوجھل ہے۔
مزیدپلوشہ اقبال:ٹھنڈیانی پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقےگلیات میں واقع ایک پہاڑی مستقر یعنی ہل سٹیشن ہے۔ جو ضلع ایبٹ آباد سے 37 کلو میٹر دورہمالیہ کے دامن میں واقع ہے۔
مزیدپلوشہ اقبال:دنیا بھر میں ہر سال 8 جون کو سمندروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے,اس دن کومنانے کا مقصد ،سمندری آلودگی میں کمی،آبی جانوروں کا تحفظ اور انسان کو یہ باور کرانا ہے کے سمندر ان کی زندگی میں ہر لحاظ سے بہت اہم کرادار ادا کرتا ہے۔
مزیدپلوشہ اقبال: قدیم وادی ہاکڑہ اور موجودہ صحرائی چولستان میں واقع قلعہ دراوڑ تاریخ میں دلچسپی لینے والے افراد کے لئےاہم مقام کی حیثیت رکھتا ہے۔
مزیدپاکستان سمیت دنیا بھر ہر سال یکم مئی کو مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے ، اس حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایڈوکیٹ علی اصغر پاشا کی گفتگو سنئیے سیرت فاطمہ کی اس رپورٹ میں۔۔
مزیدگلگت بلتستان کے مقامی رہنماؤں نے گلگت سکردو روڈ پر جاری توسیع کام کے حوالے سے ایف ڈبلیو او پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے عوام کو اصل صورتحال سے آگا ہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزیدہرن مینار پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر شیخو پورہ میں واقع ہے۔
مزیدآنسو جھیل قدرت کا خوبصورت شاہکارجوسیاحو کے لیے جاذب نظر منظرہے
مزیدپلوشہ اقبال:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بچوں میں میں اہلیت اور قابلیت بڑھانے کے لئے والدین کی تربیت کے موضوع پر منعقدہ ٹریننگ کے ماہرین نے بچوں میں اہلیت اور قابلت بڑھانے کے لئے حمل سے لیکر آٹھ سال کی عمر تک توجہ دینے کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے لئے ضروری کے والدین میں اس حوالے سے مکمل آگاہی ہو۔ منتظمین کے مطابق ٹریننگ کا مقصد والدین کو یہ باور کرانا ہے کہ روز مرہ کی مصروفیات میں سے تھوڑا سا وقت نکال کے بچوں کے ساتھ بات چیت کرنا ضروری ہے۔
مزیدفدا حسین: سید سعید ہاشمی پاکستان اس وقت آئے جب سویت یونین کے خلاف ابھی جنگ شروع نہیں ہوئی تھی لیکن سویت یونین کے خلاف جنگ شروع ہوئی تو افغانوں کی کثیر تعداد نے دوسروں ملکوں کی طرف ہجرت شروع کی تاکہ وہ اپنے بھال بچوں کو محفوظ رکھ سکیں۔ان ملکوں میں سے ایک پاکستان بھی ہے کیونکہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان براہ رست لمبی سرحد ہونے کی وجہ سے پاکستان آنے والے افغان پناہ گزنیوں کی تعداد سب سے زیادہ بتائی جاتی ہے۔
مزید