جمعہ ۲۲ جنوری۲۰۲۱

فاٹا

شمالی وزیرستان: دھماکے میں ایک فوجی شہید، 3 زخمی

19-05-2020

خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی کے قریب ایک پر ہجوم بازار میں دھمکا خیز ڈیوائس پھٹنے سے ایک فوجی جوان شہید جبکہ دیگر 3 زخمی ہوگئے۔

مزید

جنوبی وزیرستان میں پہلے پولیس اسٹیشن کا افتتاح

26-06-2019

مریم عبید:جنوبی وزیرستان کی تحصیل سرویکئی میں پہلی مرتبہ پولیس اسٹیشن کا باقائدہ افتتاح کردیا گیا۔

مزید

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 1 بچی جاں بحق

25-06-2019

مریم عبید:شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک بچی جاں بحق جبکہ 3 بچے زخمی ہو گئے ہیں .

مزید

مزید خبریں

قبائلی اضلاع کی صوبائی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری

06-05-2019

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں ضم کئے گئے قبائلی اضلاع کی صوبائی نشستوں پر انتخابات کے لیے شیڈول کا اعلان کردیا۔

مزید

جنوبی وزیرستان میں باراتیوں کی گاڑی سیلابی ریلے میں بہنے سے 6 خواتین اور 2 بچے جانبحق

13-04-2019

سیرت فاطمہ:جنوبی وزیرستان کے تحصیل توئی خولہ کے علاقے ارغڑ میں باراتیوں کی گا ڑی سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے 6 خواتین اور 2 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔

مزید

فاٹا کی سینیٹ نشستوں کے لیے بھی انتخابی شیڈول کا اعلان

07-02-2018

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے بالاخر وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کی سینیٹ نشستوں کے لیے انتخابی شیڈول کا اعلان کردیا۔

مزید

کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ میں دھماکا؛ 7 افراد جاں بحق

30-01-2018

کرم ایجنسی: غوز گھڑی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے 7 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔

مزید

سانحہ پارا چنار: لواحقین کیلئے امداد کا اعلان

29-06-2017

پارا چنار میں ہونے والی دہشت گردی میں ہلاکتوں کی تعداد 75 ہوگئی جبکہ واقعے کے ایک ہفتے کے بعد وزیراعظم نواز شریف نے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین اور زخمیوں کے لیے امداد کا اعلان کردیا۔

مزید

لنڈی کوتل :امن لشکرکے 2 گروپوں میں تصادم ،3 افراد ہلاک

29-05-2017

خیبرایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں امن لشکر کے دو مسلح گروپوں میں تصادم کے دوران 3 افراد ہلاک اور 3زخمی ہوگئے۔

مزید

خیبر ایجنسی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق

22-05-2017

وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقے فاٹا کی خیبر ایجنسی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

مزید

کرم ایجنسی:افغانستان سےایف سی چیک پوسٹ پرفائرنگ،2 اہلکار زخمی

12-05-2017

کرم ایجنسی میں افغانستان کے صوبہ خوست سے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) چیک پوسٹ پر خودکار ہتھیاروں سے کیے گئے حملے میں 2 ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے۔

مزید

فاٹا سیکریٹریٹ کی جانب سے فاٹا میں سیلولر سروسز کی فراہمی میں غیر سنجیدگی کا مظاہرہ

02-05-2017

ریاض مسن: سینٹ ذیلی کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ فاٹا سیکریٹریٹ قبائلی علاقوں میں ٹیلی کمیوینکیشن سروسز کی فراہمی میں سنجیدگی کا مظاہر نہیں کررہا۔

مزید

فاٹا سرکاری سکول میں کتابوں کی عدم فراہمی

02-05-2017

ریاض مسن: مہمند ایجنسی کے سرکاری سکولوں میں5400 طلباء کو بروقت کتابیں فراہم نہیں کی جاسکیں۔

مزید

کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 10 جاں بحق

25-04-2017

وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے فاٹا کی کرم ایجنسی میں مسافر بس بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے میں بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق جبکہ مردم شماری ٹیم کے 2 ارکان سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔

مزید

مہمند ایجنسی میں سکولوں کے طلبا کتابوں سے محروم

30-03-2017

ریاض مسن: ریاستوں اور سرحدی معاملات کی سینٹ قائمہ کمیٹی نے مہنمند ایجنسی میں سرکاری سکولوں کے طلبا کو کتابیں فراہم نہ ہونے کا نوٹس لے لیا ہے۔

مزید

جنوبی وزیرستان، سیکورٹی فورسز کی گاړی پر حملہ

22-03-2017

جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں آرمی اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ اس دوران پہلےسے نصب ریموٹ کنٹرول بم سے گاڑٰ کو نشانہ بنا دیا گیا۔

مزید

مہمند میں خودکش دھماکا،دو سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

15-02-2017

وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے فاٹا کی مہمند ایجنسی میں خودکش حملے کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

مزید

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 ایف سی اہلکار شہید

13-02-2017

جنوبی وزیر ستان: زرمیلن میں بارودی مواد کے دھماکے میں 3 ایف سی اہلکار شہید ہوگئے ہیں.

مزید

فاٹا کو خیبر پختوانخواہ میں ضم نہ کرنے پر حکومت نے اتفاق کیا ہے: مولانا فضل الرحمان

03-02-2017

فدا حسین: جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعوی کیا ہے کہ وفاقی حکومت نے فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں ضم نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

مزید

غازی گلاب جمال کا بیوروکریسی پر فاٹا اصلاحات میں مقامی لوگوں کو نظر انداز کرنے کا الزام

21-01-2017

فدا حسین :فاٹا سے آزاد رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر سید غازی گلاب جمال نے بیوروکریسی پر فاٹا اصلاحات میں مقامی لوگوں کو نظر انداز کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

مزید