جمعہ ۲۲ جنوری۲۰۲۱

کشمیر

جموں کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3نوجوان شہید

19-02-2020

جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئےہیں ۔

مزید

دریائے پونچھ کے کنارے سیلفی لینے والا نوجوان ڈوب کر لا پتہ

07-02-2020

آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی میں دریائے پونچھ کے کنارے سیلفی لینے والا نوجوان ڈوب کر لا پتہ ہو گیا

مزید

آزاد کشمیر یونیورسٹی کی طالبات پر لپ اسٹک لگانے پر پابندی عائد

27-01-2020

آزاد کشمیر یونیورسٹی نے طالبات پر لپ اسٹک لگانے پر پابندی عائد کر دی ہے

مزید

مزید خبریں

آزاد کشمیر کی وادئ نیلم میں برفانی تودہ گرنے سے 55 افراد جاں بحق

14-01-2020

شدید برف باری نے آزادکشمیر بھر میں تباہی مچا دی ہے، آزاد کشمیر کی وادیٔ نیلم میں برفانی تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 55 ہوگئی۔

مزید

حریت قیادت کی اپیل، کشمیریوں کا آج کرفیو توڑ کر ریلیاں نکالنے کا اعلان

23-08-2019

چوہدری سیف اللہ : سرینگر میں آج حریت قیادت کی اعلان پر اقوام متحدہ کے مبصر مشن کے دفتر کے سامنے بھرپور احتجاج ہو رہا ہے، نڈر کشمیری نوجوان نماز جمعہ کے بعد تمام رکاوٹیں توڑ کر ریلیاں نکالیں گے۔ بھارت نے کشمیریوں کو روکنے کے لیے رکاوٹیں کھڑی کر دیں۔

مزید

آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 7افراد جاں بحق

17-08-2019

مریم عبید:آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 4 مکان تباہ ہونے سے 7افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے .

مزید

بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان۔

05-08-2019

چو ہدری سیف اللہ : بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 اور 35 اے ختم کرتے ہوئے ریاست کو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان کردیا۔

مزید

کشمیر سےیکجھتی کے لیے سندھ اور بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں آج یوم یکجہتی کشمیر منانے کااعلان

05-08-2019

عائشہ آصف:5 اگست بروز پیر حکومت سندھ و بلوچستان کی جانب سےکشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے لیےخصوصی دن منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

مزید

وادی ِ نیلم میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلے کے باعث بائیس افراد جان بحق

15-07-2019

نادیہ اختر: وادیِ نیلم میں طوفانی بارشوں کے باعث 2 فوجیوں سمیت 22 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

مزید

بھارت کا سری نگرکے لئے بس سروس بحال کرنے کا اعلان

13-07-2019

نادیہ اختر: بھارت کی جانب سے معطل سروس سرینگر مظفر آباد بس سروس کو بحال کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

مزید

آزادکشمیر کی تاریخ میں پہلی بار 1 کھرب 21 ارب کا بجٹ پیش

19-06-2019

آزادکشمیر کی تاریخ میں پہلی بار 1 کھرب 21 ارب 56 کروڑکا بجٹ پیش کردیاگیا، اپوزیشن مسلسل احتجاج کرتی رہی۔

مزید

آزاد کشمیر اسمبلی میں گلگت بلتستان کو کشمیر طرز کا سیٹ اپ دینے کی قراداد منظور

12-01-2019

آزاد کشمیر اسمبلی میں گلگت بلتستان کو آزاد کشمیر طرز کاسیٹ اپ دینے کی قرارداد بھاری آکثریت سے منظور کی گئی ہے جس میں گلگت بلتستان کے لوگوں کو ان کے ہر جائز قانونی حق کی حمایت کا پیغام دیا گیا ہے۔

مزید

وادی جہلم میں مسافرجیپ کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق

21-03-2018

وادی جہلم میں کنٹرول لائن کے قریب مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق جب کہ 6 زخمی ہوگئے۔

مزید

مظفرآباد کار گہری کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق

06-07-2017

مظفرآباد کے علاقے پیرچناسی روڈ پر کار گہری کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

مزید

مسعود خان نے آزاد کشمیرکے 23 ویں صدرکی حیثیت سےحلف اٹھالیا

25-08-2016

آزاد کشمیر کے نو منتخب صدر مسعود خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔

مزید

راجہ فاروق حیدر آزاد کشمیر کے وزیراعظم نامزد

27-07-2016

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فاروق حیدر کو وزیر اعظم آزاد کشیر نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

مزید

آزادکشمیرقانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کاعمل جاری

26-07-2016

آزادکشمیرقانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کاعمل جاری ہے۔

مزید

آزاد کشمیر کی آٹھ مخصوص نشستوں پر پولنگ اٹھائیس جولائی کو ہو گی

23-07-2016

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی آٹھ مخصوص نشستوں پر انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

مزید

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری

21-07-2016

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا تاہم پولنگ اسٹیشنوں میں موجود ووٹرز کو مقررہ وقت کے بعد بھی ووٹ ڈالنے کی اجازت ہوگی۔

مزید

اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی غلام صادق خان نااہل قرار

18-07-2016

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر غلام صادق خان کو دوہری تنخواہ لینے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات پر انتخابی عمل کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا۔

مزید