اتوار ۰۵ اپریل۲۰۲۰

بین الاقوامی

بل گیٹس کی مائیکروسافٹ کے بورڈ سے علیحدگی

14-03-2020

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کمپنی کے بورڈ سےعلیحدگی کا اعلان کر دیا ہے

مزید

دنیا بھر میں کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد 4000سے تجاوز کر گئی

10-03-2020

دنیا بھر میں کووڈ 19¬سے ہلاکتوں کی تعداد چار ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ۔

مزید

عمرہ زائرین کے سعودی عرب داخلے پر پابندی میں اکتیس مارچ تک توسیع

04-03-2020

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے داخلے پر پابندی میں اکتیس مارچ تک توسیع کر دی۔

مزید

مزید خبریں

تین مارچ جنگلی حیات کا عالمی دن

03-03-2020

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال 3 مارچ کو جنگلی حیات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

مزید

ترکی نے شامی فوج کے دو طیارے مار گرائے

02-03-2020

شامی صوبے ادلب میں ترکی نے شام کی سرکاری افواج کے 2 لڑاکا طیارے تباہ کردیے۔

مزید

امریکہ اور افغان طالبان میں امن معاہدہ

01-03-2020

فدا حسین: امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان بلاآخر قطر کے دارالحکومت دوحہ میں معاہدہ طے پا گیا ۔ معاہدے پر افغان طالبان کی طرف سے ملا عبدالغنی برادر اور امریکہ کی طرف سے امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے دستخط کئے۔اس معاہدے کے نتیجے میں امریکہ افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے پر بھی راضی ہو گیا ہے۔

مزید

امریکا اور طالبان کے درمیان امن معاہدہ قریب

29-02-2020

امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے پرآج 29فروری کو دستخط ہو ں گے ۔۔

مزید

شہزادہ ہیری کو ان کی اہلیہ سے کینیڈا میں سیکورٹی واپس لینے کا اعلان

28-02-2020

شاہی خاندان سے علیحدگی کے بعد کینیڈا نے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مرکل سے سیکورٹی واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔

مزید

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک انتقال کر گئے

25-02-2020

مصر میں 30سال تک حکومت کرنے والے سابق صدر حسنی مبارک انتقال کر گئے ہیں۔

مزید

ملائیشین وزیر اعظم مہاتیر محمد نے استعفٰی دے دیا

24-02-2020

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے اپنا استعفیٰ ملائیشیا کے بادشاہ کو بھجوادیا۔

مزید

ترکی میں زلزلے سے 9 افراد جاں بحق

24-02-2020

ترکی کے مشرقی علاقوں میں آنے والے 5.7 شدت کے زلزلے کے باعث 9 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔

مزید

چھوٹے قد کا مذاق اٹھانے سے دلبرداشتہ کمسن بچے کی ویڈیو وائرل

22-02-2020

آسٹریلیا میں ایک نو سالہ بچے کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں بچے نے پستہ قد کی وجہ سے اپنے ساتھ پڑھنے والے بچوں کی باتوں اور شرارتوں سے تنگ آکر روتے ہوئے اپنی ماں سے خودکشی کی خواہش کا اظہار کیا۔

مزید

لندن کی مسجد میں موذن پر چاقو سے حملہ

21-02-2020

لندن کی مرکزی جامع مسجد میں ایک شخص نے دوران نماز چاقو سے حملہ کر کے موذن کو زخمی کر دیا

مزید

جرمنی میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک

20-02-2020

جرمنی کے شہر ہناؤ میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 8 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔

مزید

کورونا وائرس رواں سال عالمی ترقی کی شرح کو متاثر کرسکتا ہے: آئی ایم ایف

17-02-2020

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے خبردار کیا ہےکہ چین سے پھیلنے والا کورونا وائرس 2020 میں عالمی ترقی کی شرح کو متاثر کرسکتاہے۔

مزید

چین میں کرونا وا ئرس ے ہلاکتوں کی تعد اد 1300سے تجاوز کر گئی

13-02-2020

چین میں کورونا وائرس سے مزید 242 افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی تعداد 1355 ہو گئیں۔

مزید

کیارا طوفان کے باعث برطانیہ میں تباہی کا منظر

10-02-2020

بحراوقیانوس میں اٹھنے والے سمندری طوفان ‘کیارا’ نے برطانیہ کے مختلف علاقوں میں تباہی مچا دی۔

مزید

ڈونلڈ ٹرمپ مواخذے کی کارروائی سے بری

06-02-2020

ڈونلڈ ٹرمپ مواخذے کے مقدمے میں لگائے جانے والے الزمات سے بری ہو گئے ہیں۔

مزید

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 490 ہوگئیں

05-02-2020

چین میں کورونا وائرس سے مزید 65 ہلاکتوں کے بعد تعداد 490 ہوگئی، 3 ہزار 887 نئے کیسز کے بعد مریضوں کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ۔

مزید

او آئی سی نے امریکہ کا منصوبہ مشرق وسطی مسترد کر دیا

04-02-2020

اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی) کے جدہ میں ہونے والے اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مشرق وسطیٰ کے لیے پیش کیے گئے منصوبے کو مسترد کردیا گیا ہے۔

مزید