پیر ۱۶ ستمبر۲۰۱۹

انسٹاگرام پر ایک نیا فیچر متعارف کروادیا گیا

جمعہ, ۱۶   اگست ۲۰۱۹ | ۰۱:۴۲ شام

عائشہ آصف:انسٹاگرام پرغلط معلومات کو رپورٹ کرنے کا فیچر متعارف کروایا گیا ہے۔

انسٹاگرام جو کہ فیس بک کی زیر ملکیت ہےاس نے رپورٹ کا نیا  فیچر متعارف کروایا ہےجس کی مدد سےغلط معلومات کو پھیلنے سےروکا جا سکے گا۔جب بھی صارفین کو کوئی مشکوک خبر نظرآئےتو وہ اس آپشن کا استعمال کر سکیں گے۔

تبصرہ کریں