جمعرات ۲۸ اکتوبر۲۰۲۱

خلا ء میں پہلی بار کھانے پکانے کا تجربہ کامیاب

ہفتہ, ۲۵   جنوری ۲۰۲۰ | ۱۱:۰۳ صبح
Loading the player ...

خلائی اسٹیشن پر خلاء بازوں نے پہلی بار کھانا پکانے کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس خلاء نورد کو  دیکھا جا سکتا ہے کہ جس نے خلاء میں سب کے پسندیدہ کوکیزبیک کرلئے۔  اطالوی خلاء نوردنے زمین پر سب کے پسندیدہ میٹھے اور مزیدارکو کیز امریکی خلائی ادارے ناسا کے خلائی اسٹیشن پر بنانے کی ٹھانی اور پہلی بار خلاء میں بیکنگ کا کامیاب تجربہ کیا اور دو گھنٹوں میں ایک کو کیز بیک کیا اور اسکے بعد  پانچ کوکیز بیک کئے۔

تبصرہ کریں