پیر ۱۶ ستمبر۲۰۱۹

103 سالہ امریکی خاتون نے سکائی ڈائیونگ کا نیا ریکارڈ قائم کر لیا

پیر, ۱۹   اگست ۲۰۱۹ | ۰۱:۲۸ شام

مریم عبید:امریکی 103خاتون نے آسمان کی بلندیوں پر پہنچ کر سکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ کر کے گنیز ریکارڈ بنا ڈالا۔

رپورٹ کے مطابق 103 سالہ کیٹی کیتھرین نامی امریکی بزر گ خاتون نے جہاز کے ذریعے 10 ہزار فٹ آسمان کی بلندی پر پہنچیں اور جہاز سے چھلانگ لگاتے ہوئے نہ صرف سکائی ڈائیونگ کا شوق پورا کیا بلکہ معمر ترین سکائی ڈائیور بھی بن گئیں ہیں تاہم انھوں نے اپنے ریکارڈ کو ورلڈ بک میں درج کرانے کیلئے درخواست دیدی ہے۔

تبصرہ کریں