منگل ۲۲ اکتوبر۲۰۱۹

مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم کا آج 45 واں روز

بدھ, ۱۸   ستمبر ۲۰۱۹ | ۱۰:۵۸ صبح

مریم عبید؛مقبوضہ وادی میں بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع، بھارتی مظالم کا آج 45 واں روز ہوچکا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا آج 45 واں  ہے ۔وادی  میں دکانیں، کاروبار، تعلیمی ادارے تاحال بند پڑے ہیں، گھروں میں قید کشمیری ضروریات زندگی کو ترس گئےہیں۔ کشمیر کے چپے چپے پر بھارتی فوج تعینات ہیں۔ کمیونی کیشن بلیک آؤٹ کی وجہ سے اصل صورتحال جاننا مشکل بن گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق صرف شوپیاں کے علاقے سے 2 ہزار کے قریب نوجوانوں کو حراست میں لیا جاچکا ہے۔ 5 اگست سے تمام حریت رہنما گھروں اور جیلوں میں بند ہیں۔

تبصرہ کریں