جمعرات ۲۸ اکتوبر۲۰۲۱

یوٹیوب کی آمدنی کتنی ہے؟

جمعرات, ۰۶   فروری ۲۰۲۰ | ۱۱:۵۴ صبح

گوگل اور یو ٹیوب کی پیرنٹ کمپنی ایلفابیٹ نے رپورٹ شئیر کی ہے جس میں یوٹیوب کی آمدنی کا ذکر کیا گیا ہے۔

گوگل اور یوٹیوب کی پیرنٹ کمپنی  ایلفا بیٹ کی جانب سے اپنی نوعیت کی پہلی رپورٹ شئیر کی گئی ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ اس کی چلڈرن کمپنی یوٹیوب نے گزشتہ برس 15 ارب ڈالر(تقریبا 23 کھرب 16 ارب75 کروڑ سے زائد پاکستانی روپے )کمائے ہیں۔ایلفابیٹ نے بتایا کہ2019 میں ہونے والی کمائی2018 سے 4 ارب ڈالر زائد رہی ہے.

تبصرہ کریں