جمعرات ۲۸ اکتوبر۲۰۲۱

بڑا سیارچہ آج زمین کے قریب سے گزرے گا، ناسا

ہفتہ, ۱۵   فروری ۲۰۲۰ | ۱۰:۴۸ صبح

امریکی خلائی تحقیقی ادارے ‘ناسا’ کا کہنا ہے کہ انتہائی بڑے سائز کا سیارچہ آج زمین کے قریب سے گزرے گا۔

ناسا کے مطابق زمین کے قریب سے گزرنے والے سیارچے کی لمبائی ساڑھے تین ہزارفٹ ہے، جبکہ یہ زمین سے 35 لاکھ 90 ہزار میل کے فاصلے سے گزرے گا۔

ناسا کا کہنا ہے کہ زمین کے قریب سے گزرنے والے سیارچے سے زمین کو ککسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔

واضح رہے کہ ناسا کے مطابق سیارچے کو اگست 2002ء میں دریافت کے بعد سے ٹریک کیا جا رہا ہے۔



تبصرہ کریں