اتوار ۰۵ اپریل۲۰۲۰

قطر کے امیر کی ایرانی صدر سے ملاقات

پیر, ۱۳   جنوری ۲۰۲۰ | ۱۲:۳۷ شام
Loading the player ...

ایران کے صدر حسن روحانی سے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی نے ملاقات کی ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں  ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے کشیدگی میں کمی پر اتفاق کیا ہے۔ امیر قطر شیخ تمیم بن حمادالثانی کا کہنا تھا کہ نازک علاقائی صورتحال میں ایران کا دورہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ بات چیت کے ذریعے مسائل حل کیےجاسکتے ہیں۔اس موقع پر ایرانی صدرحسن روحانی کا کہنا تھا کہ خطےکی سلامتی کے لیے مزید مشاورت اور تعاون کا فیصلہ کیا ہے۔

تبصرہ کریں