اتوار ۰۵ اپریل۲۰۲۰

کابل میں پہلی بار اسٹریٹ فیشن ویک کا انعقاد

ہفتہ, ۲۵   جنوری ۲۰۲۰ | ۱۱:۰۸ صبح
Loading the player ...

افغانستان کے دار الحکومت کابل میں انوکھے فیشن وِیک کا انعقاد کیا گیا جس میں سڑک کو ریمپ میں بدل دیا گیا اور ماڈلزنے روایتی ملبوسات میں خوب جلوے بکھیرے۔

کابل میں پہلی بار منعقد ہونے والے اس اسٹریٹ فیشن ویک میں مرد و خواتین سمیت درجنوں ماڈلز نے شرکت کی اور اپنے روایتی لباس میں سڑک پر کیٹ واک کی۔



تبصرہ کریں