جمعہ ۲۲ جنوری۲۰۲۱

خیبرپختونخواہ حکومت کا 8 نئے سیاحتی مقامات بنانے کی منطوری

ہفتہ, ۲۸   نومبر ۲۰۲۰ | ۰۴:۵۳ شام

خیبرپختونخواہ حکومت نے سیاحت کو فروغ دینے کے لئے 8 نئے سیاحتی مقامات بنانے کی منطوری دی دی ہے۔

 ریڈیو پاکستان کے مطابق یہ نئے ساحتی مقامات چترال وادی کیلاش، لوئر دیر میں بن شاہی،سوات میں جاروگوترا، بونیر میں موگوزڈک سر،عِلم،مہابان، اور مہانسرہ میں مناور اور سرین شامل ہیں۔

تبصرہ کریں