ہفتہ ۲۴ اگست۲۰۱۹

بجٹ میں صدر مملکت کے تفریحی تحائف اور صوابدیدی فنڈز ختم

بدھ, ۱۲   جون ۲۰۱۹ | ۰۴:۴۶ شام

آمنہ مجید:بجٹ 2019 ۔20 میں وفاقی حکومت نے صدر مملکت کے تفریحی تحائف فنڈز تقریباً ختم کر دئیے ہیں۔

مالی سال 2019-20کے بجٹ میں صدر مملکت کے تفریحی و تحائف فنڈز 3کروڑ70لاکھ سے کم کر کے محض ایک ہزار جبکہ صوابدیدی فنڈز 6کروڑ سے کم کر کے ایک ہزار کر دیے گئے جبکہ صدر مملکت کی تنخواہ تقریباً9لاکھ روپے ماہانہ برقرار رکھی گئی ہے۔

تبصرہ کریں