جمعہ ۲۲ جنوری۲۰۲۱

جموں کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3نوجوان شہید

بدھ, ۱۹   فروری ۲۰۲۰ | ۱۰:۱۷ صبح

جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئےہیں ۔

تفصیلات  کے مطابق جموں وکشمیر میں بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے ۔واضح رہے کہ  فوج نے ضلع سری نگر، بڈگام ، اننت ناگ اسلام آباد، بارہ مولا، کپواڑہ اور راجوری میں بھی نام نہاد سرچ آپریشن کیا اور متعدد نوجوانوں کو غیر قانونی حراست میں لے لیا۔   

تبصرہ کریں