پیر ۱۶ دسمبر۲۰۱۹

نیب عدالت نے مریم نوازکو حراست میں لے لیا۔

جمعرات, ۰۸   اگست ۲۰۱۹ | ۰۲:۰۴ شام

عائشہ آصف:نیب نے مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل کے سامنے سے گرفتار کر لیا۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازجب کوٹ لکھپت جیل اپنے والد نواز شریف سے ملاقات کے لیے پہنچیں تو نیب کی ٹیم پہلے سے وہاں موجود تھی۔ اس نےانہیں گرفتار کر لیا۔ مریم نواز نےآج نیب میں پیش ہونا تھا اوران کو سوالنامہ بھی بھجوایاگیاتھا لیکن انہوں نے پیش ہونے سےانکار کردیاتھا۔یہی وجہ ہے کے نیب کی ٹیم نےانہیں گرفتارکرلیا۔

تبصرہ کریں