پیر ۳۰ نومبر۲۰۲۰

کرونا وبا سے مزید اموات رپورٹ

جمعہ, ۲۰   نومبر ۲۰۲۰ | ۰۴:۵۹ شام

پاکستن میں ایک دفعہ پھر کرونا وائرئس سے اموات میں اضافہ ہونے ہونے خبر رپوٹ ہونے لگی ہیں ۔ اس اضافے کو کرونا کی دوسری لہر کیا جا رہا ہے۔

 کرونا وائرئس سے مزید 2 ہزار 738 افراد متاثر ہوئے ان میں 36 افراد جان بحق ہونے کی اطلاع ہیں جس جانبحق ہونے والی مجموعی تعداد 7 ہزار 561 تک پہنچ گئی ہیں۔ جس کے بعد فعال کیسز کی تعداد 33 ہزار 562 تک پہنچ گئی۔                   اب تک اس وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 68 ہزار 665 ہے جس میں سے 3 لاکھ 27 ہزار 542 صحتیاب ہوئے ہیں۔  2 ہزار 738 کیسز اور 36 اموات کا اضافہ رپورٹ ہوا جبکہ 868 مریض صحتیاب بھی ہوئے۔ 

 

                 یاد رہے کہ پاکستان میں اس عالمی وبا کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو رپورٹ ہوا جو مبینہ طور پر ایران سے زیارت کے بعد لوٹے تھے۔ اس وقت زائرین نے حکومت تفتان بارڈر پر کوئی سہولت نہ دینے کا بھی الزام کیا گیا مگر حکومت ان الزامات کو تسلیم کرنے انکار کرتی رہی۔

 

         اب ملک میں کرونا وائرئس کے پھیلاؤ کے رپورٹس کے ساتھ بہت ساری کاروباری مراکز بند ہونے کی اطلاعات ہیں ان کاروباری مراکز میں شادی حال شامل ہیں۔ دوسری طرف بہت سے لوگ اس وقت بخار میں مبتلا ہونے کی شکایت بھی مل رہی ہیں۔  

تبصرہ کریں