اتوار ۱۶ جون۲۰۱۹

پوسٹ پارٹم ڈیپریشن

پیر, ۱۰   جون ۲۰۱۹ | ۱۰:۵۷ صبح
Loading the player ...

سیرت فاطمہ:پوسٹ پارٹم ڈیپریشن ایک ایسی دہنی کیفیت ہے جو خواتین کو بچے کی پیدائش کے بعد لاحق ہو سکتی ہے۔

پوسٹ پارٹم ڈیپریشن جسکو پوسٹ نیٹل ڈیپریشن بھی کہا جاتا ہےیہ خواتین کو بچے کی پیدائش کے بعد لاحق ہو سکتی ہے۔ پوسٹ پارٹم ڈیپریشن میں مبتلا  مریضہ کو بات بات پر رونا آتا ہے اور وہ تنہائی  پسندہو جاتی ہے۔  طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر پوسٹ پارٹم ڈیپریشن کے مریضہ کو ڈاکٹر کے پاس لے جانا ضروری نہیں بلکہ گھریلو سطح پر خوشگوار ماحول اور نفسیاتی حمایت سے خواتین کو اس ڈیپریشن سے نکالا جا سکتا ہے

تبصرہ کریں