ہفتہ ۲۴ اگست۲۰۱۹

پلاسٹک شاپنگ بیگ ماحولیاتی آلودگی اور بیماریوں کا سبب

جمعہ, ۲۶   جولائی ۲۰۱۹ | ۱۲:۰۵ شام
Loading the player ...

سیرت فاطمہ:ناقص قسم کے پلاسٹک سے بنے شاپنگ بیگ ہمارے ماحولیات میں آلودگی ،مختلف قسم کی بیماریوں ،دریاؤں، ندی نالیوں میں نا صرف گندگی بلکہ آبی حیات کے موت بھی سبب بنتے ہیں۔

موجودہ حکومت نے اس سال 14 اگست سے پلاسٹک بیگ پر پابندی عائد کر دی ہے جسکا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جبکہ اس پر جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔ عام شہریوں کا کہنا ہے کہ شاپنگ بیگ کی پابندیوں سے ہمارے ماحول  پر اچھے اثرات مرتب ہو گے  اور اس کے سبب پھیلنے والی بیماریوں اور  دریاؤں میں  آبی آلودگیوں  میں  بھی کمی واقع ہو گی۔   اس حوالے سے تفصیلی رپورٹ سیرت فاطمہ سے سئیے۔

تبصرہ کریں