منگل ۲۲ اکتوبر۲۰۱۹

پاکستان میں بچوں سے جنسی زیادتی کے واقعات میں روز بروز اضافہ

منگل, ۰۸   اکتوبر ۲۰۱۹ | ۰۱:۴۶ شام
Loading the player ...

پاکستان بلخصوص قصور میں بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے سنگین جرم کی شرح میں اضافے کے حوالے سے چائلڈ رائٹس موومنٹ (سی آر ایم )کے کوآرڈ ینیٹرممتاز گوہراور چائلڈ پروٹیکشن ایکسپرٹ ارشد محمود کی ریڈیو نیوز نیٹ ورک سے گفتگو مریم عبید کی اس رپورٹ میں سنیئے۔۔۔



تبصرہ کریں