پیر ۱۷ فروری۲۰۲۰

خواجہ سرا نایاب علی ایل جی بی ٹی پلس ایوارڈ کے لئے منتخب

پیر, ۲۷   جنوری ۲۰۲۰ | ۱۱:۰۲ صبح
Loading the player ...

خواجہ سرا نایاب علی معاشرے کی سختیوں کےباوجود ایک عزت دار پیشے سے نہ صرف منسلک ہیں بلکہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کر رہی ہیں ۔

خواجہ سرا نایاب علی ایل  کو جی بی ٹی پلس ایوارڈ کے لئے منتخب کیا گیا ہے ۔وہ یہ ایوارڈ لینے والی پہلی پاکستانی خواجہ سرا ہیں۔اسی حوالے سے مزید تفصلات آمنہ مجید کی اس رپورٹ میں سماعت فرمائیں۔۔۔۔

 


Download




تبصرہ کریں