جمعرات ۰۹ جولائی۲۰۲۰

سابق امیر جماعت اسلامی مرحوم سید منور حسن کا پاؤرنائیٹی نائن کو دیا گیا خصوصی انٹرویو

ہفتہ, ۲۷   جون ۲۰۲۰ | ۰۶:۵۹ شام
Loading the player ...

جماعت اسلامی کے سابق امیر مرحوم سید منور حسن نے پاؤرنائیٹی نائن ریڈیو کو یہ خصوصی انٹرویو 2013 کے عام انتخابات سے پہلے دیا تھا۔

انٹرویو دیتے وقت وہ جماعت اسلامی کے امارت پر فائز تھے۔ یہ انٹرویو پاکستان کے کم و بیس 40 ایف ایم ریڈیو سٹینشوں سے براہ نشر ہوا۔ انٹرویو معروف سکالر اور سینئر صحافی شکیل چوہدری نے لیا تھا۔ 

 

                       جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن انتقال کر گئے

 

                   یہ انٹرویو پاک بھارت تعلقات، لال قلعے پر پاکستان کا پراچم لہرانے کی خواہش اور سیکولزم کے تصور اور تعریف پر  پاکستان اور بھارت کے جماعت اسلامی کے رہنماؤں کے تصورات میں موجود تضادات اور ملکی سیاسی صورتحال وغیرہ کا احاطہ کیا ہوا ہے۔

تبصرہ کریں