پاکستان سمیت دنیا بھر میں نوجوانوں کے ہنر کا عالمی دن 15 جولائی کو منایا جاتا ہے۔جس کا مقصد نوجوانوں کی نشوونما کی صلاحیتوں کی اہمیت کے بارے میں شعور بیدار کرنا ہے۔
اس دن کو منانے کی منظوری اقوام متحدہ نے نومبر 2014 میں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں دی ۔ جس کا مطالبہ سری لنکا کی سربراہی میں پیش ہونے والی قرارداد میں کیا گیا تھا۔تفصیل رمشاء یوسف کی اس رپورٹ میں