جمعرات ۲۲ اکتوبر۲۰۲۰

کیلا ش قبیلے کی تاریخ

پیر, ۲۷   جولائی ۲۰۲۰ | ۰۲:۴۳ شام
Loading the player ...

رمشاء یوسف :صوبہ خیبر پختونخوا میں کوہ ہندو کش کے دامن میں واقع وادی کیلاش چترال سےصرف 35کلو میٹر دور ہے جوکہ تین زیلی وادیوں بمبوریت، رمبور اور بریر پر مشتمل ہے ۔

صوبہ خیبر پختونخوا میں  کوہ ہندو کش کے دامن میں واقع وادی کیلاش  چترال سےصرف  35کلو میٹر دور ہے ۔جوکہ تین زیلی  وادیوں بمبوریت، رمبور اور بریر پر مشتمل ہے یہ وادی جہاں قدرتی حسن اور فطری مناظرکے لحاظ سے مشہور ہے وہیں پر کئی سو سالوں سے لوگ اپنی مذہبی اور علاقائی رسم و رواج نہ صرف برقرار رکھیے ہوئے ہیں بلکہ ان رسم و رواج پر خوشی سے کاربند ہیں ۔اس پر مزید تفصیل سنیے رمشاء یوسف کی اس رپورٹ میں ۔

تبصرہ کریں