جمعہ ۲۲ جنوری۲۰۲۱

اداکارہ سعدیہ غفار اور حسن حیات رشتہ ازدواج میں منسلک

پیر, ۰۲   مارچ ۲۰۲۰ | ۰۳:۱۲ شام

پاکستان کی نامور اداکارہ سعدیہ غفار اداکار و گلوکار حسن حیات کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں ہیں۔

گزشتہ روز پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ سعدیہ غفار اور اداکار و گلوکار حسین حیات خان شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ سعدیہ غفار اور حسن حیات خان کی شادی کی تقریب میں اقرا عزیز حسین، یاسر حسین، سجل علی، صبور علی، زارا نور عباس سمیت شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے نامور فنکاروں نے شرکت کی۔

تبصرہ کریں