بدھ ۲۷ جنوری۲۰۲۱

پی ایس ایل 5 میں آج لاہور قلندرز اور اسلام آبادمد مقابل

بدھ, ۰۴   مارچ ۲۰۲۰ | ۰۱:۵۰ شام

پی ایس ایل فائیو کاسترواں میچ آج لاہو قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہو گا ۔

لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ  کے درمیان میچ آج شام 7بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں  کھیلا جائے گا ۔  لاہور قلندرز کا آج پانچواں میچ ہے جس میں سے اس نےایک میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ اسلام آباد کا ساتواں میچ ہے جس میں سے اس نے  تین میں فتح حاصل کی۔لاہور قلندرز نے منگل کے رز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ جیت کر حالیہ پی ایس ایل میں پہلئ کامیابی حاصل کی ۔

تبصرہ کریں