پیر ۱۶ دسمبر۲۰۱۹

جاپان میں نئی بلٹ ٹرین کا افتتاح

پیر, ۱۰   جون ۲۰۱۹ | ۰۳:۳۱ شام

مریم عبید:جاپان کی 360کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی جدید ٹرین نے اپنا تجرباتی سفر کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیاہے۔

تفصیلات کے مطابق اس ٹرین کا نام توکائیدو شنکانسین ہے اور اس میں 1320 مسافروں کے سفر کرنے کی گنجائش ہے۔یہ ٹرین 2020میں اولمپک مقابلے سے قبل باقاعدہ طور پر مسافروں کو لے جانے کا عمل شروع کر دے گی۔



تبصرہ کریں